Hadith365 is a books & reference app developed by Abdul Waheed Babar (Abu Talha), Islamic apps.
How many times has Hadith365 been downloaded?
Hadith365 has been downloaded 2.8 thousand times. In the last 30 days, the app was downloaded 380 times.
What is the rating of Hadith365?
Hadith365 has no ratings yet.
Is Hadith365 free?
Hadith365 is free to download. The APK download size is 33.62 MB. The latest version available is 1.0.0. The last update was on February 15, 2026.
What are the requirements for Hadith365?
The app has a content rating of Everyone. The app has been available on Google Play February 2026.
Description
The purpose of this app Hadith365 is to spread the knowledge of Quran and Hadith to all mankind with the facility of searching and finding the specific Quranic Ayat or Hadees with few keywords.
App Features ایپ فیچرز
مکمل کتاب تین مختلف انداز سے پڑھ سکتے ہیں۔
حدیث ٹیکسٹ تشکیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر کے ذریعے حدیث تلاش کر سکتے ہیں۔
عربی لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
اردو لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
انگلش لفظ، یا الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
ابواب میں اردو، عریبک لفظ، الفاظ کا مجموعہ لکھ کر حدیث مبارکہ تلاش کر سکتے ہیں۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کا پرنٹ لے سکتے ہیں۔
حدیث مبارکہ کے صفحات کی پی ڈی ایف بنا سکتے ہیں۔
اطرافہ حدیث پیش کیا گیا ہے۔ جس میں درج ذیل کتب شامل ہیں۔
Sahih Sittah صحاح ستہ Sahih Bukhari صحیح بخاری Sahih Muslim صحیح مسلم Sunan Abu Dawood سنن ابوداؤد Sunan Ibn Maja سنن ابن ماجہ Jamia Tirmazi جامع ترمذی Suanan Nisai سنن النسائی
درج ذیل مزید کتب احادیث پر کام جاری ہے اور جلد ہی ایپ میں شامل کر دی جائیں گئیں۔ ان شاء اللہ
Suanan Darqutni سنن دارقطنی Suanan Darmi سنن دارمی Sahih Ibn Habban صحیح ابن حبان Sahih Ibn Khuzaimah صحیح ابن خزیمہ Sahifa Hamam Bin Munabah صحیفہ ھمام بن منبہ Mota Imam Malik موطا امام مالک Musnad Ahmad مسند احمد Mustadrak Hakim مستدرک حاکم Silsila Ahadith Sahiha (Kamla / Kamila) سلسلہ احادیث صحیحہ کاملہ
تخریج حدیث پیش کی گئی ہے، تخریج حدیث میں صرف حدیث نمبر ہی نہیں بلکہ اب حدیث کا مختصر متن بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو جائے کہ حدیث میں یہ یہ متن آ رہا ہے۔ جو بھائی، بہنیں تحقیق کرنا چاہتے ہوں ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ہے۔
کسی بھی ٹیکسٹ کو آپ کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ خصوصاً عربی ٹیکسٹ کو پیسٹ کرنے کے لیے آپ کو پہلے اسے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کرنا ہو گا پھر وہاں سے ورڈ میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ تاکہ راوی نام پر جو لنک لگا ہے وہ ختم ہو جائے۔
حدیث اردو ترجمہ میں آنے والے تمام عربی الفاظ کو الگ عربی فونٹ اور کلر دیا گیا ہے۔ تاکہ پڑھنے میں سہولت رہے۔
حدیث عربی ٹیکسٹ میں تمام رواۃ الحدیث کے ناموں پر لنک لگایا گیا ہے جس پر کلک کرنے سے آپ اس راوی کی معلومات دیکھ سکتے ہیں۔
تمام رواۃ الحدیث کی الگ سے فہرست حروف تہجی کے لحاظ سے پیش کی گئی ہے۔ کسی بھی راوی کی روایت کردہ تمام احادیث دیکھی جا سکتی ہیں۔
احادیث پر شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کے احکامات لگا دیئے گئے ہیں۔
رواۃ الحدیث پر جید آئمہ کرام کی جرح و تعدیل پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث پر فوائد و مسائل کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
Quran is available with Urdu Translation with Tafsir Ibn Kathir (Tafseer Ibn Kasir)
Grades of Sheikh Albani (RA) and Hafiz Zubair Ali Zai (RA) are also available on all Ahadith like Sahih, Zaeef (Zaeef), Mouzoo
Hadis collection are available in Arabic and Urdu and some are also available in English and Hindi language.
Hukam, Takhreej, Tahkim, Fawaid o Masail are also available on Ahadees. Information about Hadees Ravi is also available.
In some books, You can read more than 360 Hadiths on one page.
This app is a Hades Encyclopedia.
Fahm Deen Program Faham Deen Program
One of the best version of Islamic Urdu Books (islamicurdubooks.com)
Recent changes: This is the first version of this app.
Get a detailed PDF report for Hadith365 with download trends, rating history,
and key performance statistics — useful for competitive research or tracking your own app.
Learn more
Are you the developer of this app? Join us for free to see more information about your app and learn how we can help you promote and earn money with your app.
Each subscription will automatically renew 3 days before the expiration date for
the same time period. Subscriptions can be cancelled at any time before the renewal.